ایمانداری، بھروسہ اور وقت کی پابندی ہماری اولین ترجیح ہے۔

عصمت اللہ اینڈ کمپنی کے لئے کوئی آرڈر چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بس اہم ہوتا ہے۔

ہم پوری مارکیٹ سے بارعایت مٹیریلز دیتے ہیں۔ بقدرِ سامان ہم مزید ڈسکاؤنٹ کی کوشش کرتے ہیں۔

دی گئی قیمتیں صرف مٹیریلز کی ہیں۔ ترسیل کے اخراجات اس کے علاوہ ہیں، جو فاصلے کی بنیاد پر طے کئے جاتے ہیں۔

براہ کرم کمپنی کی ویب سائیٹ سے براہ راست آرڈر کریں، صرف آفیشل نمبر پر رابطہ کریں، یا ہماری کمپنی خود وزٹ کریں۔

مارکیٹ میں بیٹھے ایجنٹوں سے بچیں۔

ہدایات